• news

سانحہ لاہور: جے آئی ٹی بنا دی گئی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ لاہور پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی اور پولیس کے نمائندے شامل ہیں۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقات کریگی۔
جے آئی ٹی

ای پیپر-دی نیشن