مستونگ:نامعلوم افراد نے نیٹو کے خالی کنٹینر پر فائرنگ کر کے اگلا حصہ نذر آتش کر دیا
کوئٹہ( آن لائن) مستونگ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے کوئٹہ سے کراچی جانیوالے نیٹو کے خالی کنٹینر پر مستونگ کے علاقے میںفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میںڈرائیور سہیل خان شدید زخمی ہو گیا جبکہ موٹر سائیکل سواروں نے کنٹینر کے اگلے حصے آگ لگا دی جس سے اگلا حصہ مکمل طور پر جل گیا۔