• news

راوی میں ڈوبنے والی لڑکی کی نعش2 روز بعد مل گئی

لاہور(سٹاف رپورٹر)شاہدرہ کے علاقہ میں دو روز قبل راوی میں ڈوبنے والی 18سالہ لڑکی کی نعش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مقامی رہائشی محمد جاوید کی بیٹی ماریہ اہل خانہ کے ہمراہ پکنک منانے  کے دوران نہاتے ہوئے ڈوب گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن