طاہر القادری کی واپسی پر حکومت کا سلوک کیا ہوگا؟ کروڑوں کا جواء لگ گیا
لاہور (آئی این پی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ وطن واپسی پر حکومت کی طرف سے کیا سلوک ہوگا؟ کروڑوں کا جوا لگ گیا۔طاہر القادری کی وطن واپسی پر جہاں انکی جماعت، حکومت سکیورٹی اداروں سمیت سیاسی جماعتیں متحرک ہو چکی ہیں وہی جواری بھی ان کی واپسی کو توجہ سے دیکھ رہے ہیں۔