مڈٹرم الیکشن کیلئے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس طاہر القادری کے فائنل راؤنڈ کے بعد حتمی فیصلہ ہو گا : ذرائع
اسلام آباد (آن لائن) ملک میں وسط مدتی انتخابات اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو فارغ کرانے کیلئے اپوزیشن جماعتیں درپردہ اکٹھی ہوگئیں‘ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے فائنل رائونڈ کے اثرات دیکھنے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا اور گرینڈ الائنس وجود میں آجائے گا۔