مشرف ای سی ایل کیس، سپریم کورٹ وفاق کی اپیل پر آج سماعت کرے گی
اسلام آباد (ثناء نیوز) سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے بارے میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل کی سماعت آج ( پیر کو ) کرے گا ۔