• news

متحدہ کی رکن اسمبلی طاہرہ آصف کے قتل کی تین پہلوئوں پر تحقیقات

کراچی (خصوصی رپورٹ) متحدہ کی رکن اسمبلی طاہرہ آصف کے قتل کی تین پہلوئوں پر انکوائری شروع کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے  قتل ڈکیتی یا ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔ ایم کیو ایم کے اصرار پر ٹارگٹ کلنگ کا پہلو بھی دیکھا جا رہا ہے جس کا امکان کم ہے۔ ادھر رانا ثناء نے اس خدشے کا اظہار کیا واردات صوبے کا پرامن ماحول خراب کرنے کی سازش ہو سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن