پاکستانی درآمدی اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی 5 فیصد تک کم کرنے پر غور کر رہے ہیں: سیکرٹری تجارت بھارت
نئی دہلی (اے این این) بھارت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے درآمد ہونے والی اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی 5 فیصد تک کم کرنے پر غور کر رہا ہے جبکہ تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہرسطح پر کوششیں جاری ہیں۔