• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا

لاہور (آئی این پی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد سپیکر رانا محمد اقبال خان کی صدارت میں (آج) پیر کو  شروع ہو گا جبکہ اپوزیشن نے آج بھی سانحہ ماڈل ٹائون کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
سپیکر کی صدارت میں شروع ہونیوالے اجلاس میں مطالبات زر کی منظوری دی جائیگی اور اپوزیشن اپنی بقایا5کٹوتی کی تحر یکوں پر بحث کر یگی اور سانحہ ماڈل ٹائون کیخلاف ایوان کے اندراور باہر احتجاج کیا جا ئیگا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن