• news

بہتر تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستان اور چین سمیت دیگر پڑوسی ممالک میں تعینات اپنے سفیروں کو آج نئی دہلی طلب کر لیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان اور چین سمیت دیگر پڑوسی ممالک میں تعینات اپنے سفیروں کو آج  پیر کو نئی دہلی طلب کر لیا جہاں وزیرخارجہ سشما سوارج کی زیرصدارت اجلاس میں پڑوسی ممالک کیساتھ تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن