• news

زونل کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخاب کیلئے نمائندہ مقرر کرنے کیخلاف درخواست مسترد

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے لاہور ویسٹ زون کر کٹ ایسوسی ایشن کے صدر رائے ذوالفقار کھرل کی زون کے انتخابات کیلئے نمائندے مقررکر نے پر پی سی بی کیخلاف دائر رٹ درخواست خارج کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن