• news

لاکھوں متاثرین آپریشن کو سہولتیں فراہم کرنا فوری ممکن نہیں: پرویز خٹک

 پشاور (اے این این) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وزیرستان سمیت قبائلی علاقوںکے تمام آپریشن متاثرین کو یقین دلایا ہے مصیبت کی گھڑی میں وہ خود کو تنہا نہ سمجھیں۔پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت نے شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ریلیف اقدامات شروع کئے ہیں۔ہمیں احساس ہے لاکھوں متاثرین کو سہولتیں فراہم کرنا فوری طور پر ممکن نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن