ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حالیہ اقدامات،،،
مکرمی! دنیا میں موجود ہیں ، لیکن اطباءکی فلاح اور بہتری کے لئے جو قواتین بنائے جا رہے ہیں‘ قانون سازی کے مرحلہ میں جہاں ٹیسٹ کرائے اور چند باعلم اور ذی علم اطباءکر رکھا جائے۔موجودہ حکومت جوکہ عوام کی خدمت کا عزم لے کر برسر اقتدار آئی ہے اور وہ پہلے سے گونا گوں قومی و بین الاقوامی مسائل کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے ملک بھر کے اطباءاور ہومیوپیتھک ڈاکٹر حضرات اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر آتے اور صوبائی اور قومی اسمبلی کے باہر احتجاج پر مجبور کر دئیے گئے ہیں۔اس شریف پیشہ سے منسلک لاکھوں افراد سڑکوں پر آنے یا احتجاج کرنے و مناسب نہیں سمجھتے! ہم توقع کرتے ہیں کہ حکومت اور وزارت صحت/ ریگولیٹری ہیلتھ اتھارٹی راست اقدام سے پہلے ہی ہوا ہو اور اطباءحضرات کی نتظیموں اور با اثر افراد سے مذاکرات کر کے اس پریشانی کی لہر کو دور کرنے کا اہتمام کرے! (حکیم سید صابر علی، گجرات)