90ءمیں فائرنگ کا واقعہ، عدالتی ٹربیونل نے طاہر القادری کو شہرت کا بھوکا قرار دیا تھا: رپورٹ
کراچی (خصوصی رپورٹ) ڈاکٹر طاہر القادری کی لاہور میں رہائش گاہ پر 21 اپریل 1990ءکو فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ عدالتی ٹربیونل نے طاہر القادری کو شہرت کا بھوکا قرار دیا تھا۔ امت رپورٹ کے مطابق عدالتی کارروائی کی تفصیلات میں کہا گیا انہوں نے رہائش گاہ پر فائرنگ کا ڈرامہ رچایا۔ جھوٹ پکڑے جانے پر تحقیقات کا بائیکاٹ کردیا تھا۔