• news

تامل ناڈو حکومت کا سحر وافطار کیلئے مساجد کو 45 سو ٹن چاول فراہمی کا اعلان

نئی دہلی (ڈیسک نیوز) بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے ملیتا نے ماہ صیام کے دوران مسلمانوں کو سحر وافطار کیلئے مساجد کو 45  سو ٹن چاول فراہمی کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن