• news

فلاح انسانیت فائونڈیشن نے کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے لواحقین کیلئے اونٹ گاڑی سروس کا آغاز اور مین گیٹ پر سائبان تعمیرکردیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار)فلاح انسانیت فائونڈیشن کی طرف سے کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے لواحقین کے لئے اونٹ گاڑی سروس کا آغاز اور مین گیٹ پر سائبان تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں اورفلاح انسانیت فائونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف نے کیا ۔ تقریب میں آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر، محمد زبیر، عطاء الرحمن و دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن