• news

اداکار سعود اس ہفتے لاہور آئیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار سعود اس ہفتے لاہور آئیں گے اور لاہور میں قیام کے دوران اداکارہ خوشبو کے ساتھ فلم جلوے کا گانا عکسبند کرائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن