• news

فلم ”عشق پازیٹو“ کا سکرپٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کارہ سنگیتا کی فلم ”عشق پازیٹو“ کا سکرپٹ تبدیل کیا جائے گا۔ سکرپٹ میں تبدیلی کے بعد فلم کی شوٹنگ اگست میں دوبارہ شروع ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن