• news

نسیم وکی بھارتی پروگراموں میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار نسیم وکی آج کل بھارت میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ بھارت میں مختلف ٹی وی چینلز کے پروگراموں میں شرکت کے معاہدے کر رہے ہیں۔ وہ مزید دو ہفتے بھارت میں ہی قیام کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن