• news

امریکی چڑیا گھر میں دو انوکھے دوست سیاحوں کی توجہ کا مرکز

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ کے سان ڈیاگوچڑیا گھر میں ننھے چیتے اور ان کے دوست کتے کو نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے جو بڑے پیمانے پر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔سات ہفتے کے چیتے اور ان سے ایک ہفتہ بڑے کتے کی آپس میں خوب بنتی ہے اور دونوں سارا دن اٹھکیلیاں کرتے رہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن