• news

ماہر فنکارہ نے آرٹ روم کو 2 ڈی پینٹنگ میں تبدیل کر دیا

نیویارک (نیٹ نیوز) دنیا میں ایسے ماہر فنکاروں کی کمی نہیں جو نِت نئے انداز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے داد وصول کرتے ہیں۔اس ماہر فنکارہ نے آرٹ روم کر 2 ڈی پینٹنگ میں تبدیل کر کے ایسا شاہکار تیار کیا ہے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں پل بھر میں دھوکہ کھا جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن