• news

طاہر القادری کی رہائش گاہ پر دوبارہ پرائیویٹ چیک پوسٹ قائم

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر دوبارہ پرائیویٹ چیک پوسٹ بنا دی گئی ہے۔ ریٹائرڈ کمانڈوز کو سکیورٹی کے فرائض سونپے گئے ہیں۔ اجلاس اور پریس کانفرنس میں جانے والے صحافیوں کو بتایا گیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ اور مرکزی سیکرٹریٹ میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن