ماخوذ ’’انوار اقبالؒ مرتبہ بشیر احمد ڈار
عام مسلمانوں کی طرح میرا بھی عقیدہ ہے کہ حضور رسالت مآبؐ کی زیارت خیرو برکت کا باعث ہے۔ گزشتہ دس پندرہ سال میں کئی لوگوں نے مجھ سے ذکر کیا کہ انہوں نے حضورؐ کو جلالی رنگ میں یا سپاہیانہ لباس میں خواب میں دیکھا ہے۔ میرے خیال میں یہ علامت احیائے اسلام کی ہے ۔
(ماخوذ ’’انوار اقبالؒ مرتبہ بشیر احمد ڈار)