• news

پاری ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف خیبر پی کے کے نائب صدر سمیت 3 عہدیدار برطرف

پشاور(اے این این) تحریک انصاف خیبر پی کے کے نائب صدر سمیت 3  عہدیدار برطرف کردیئے گئے ان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کے مطابق پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرڈاکٹر ندیم عالم سمیت تین عہدیداروں کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا، مقررہ وقت پر شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر انہیں عہدوں سے برطرف کردیا گیا اور رکنیت بھی معطل کردی۔
تحریک انصاف / 3عہدیدار برطرف

ای پیپر-دی نیشن