شمالی وزیرستان میں بچوں سمیت 2 لاکھ 21 ہزار افراد کو پولیو کے قطرے پلائے گئے : آئی ایس پی آر
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی میں پولیو ویکسین پلانے کا کام جاری ہے اور بچوں سمیت دو لاکھ 21 ہزار افراد کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر