(رائٹرز کے نامہ نگار کو انٹرویو، کراچی
اب جبکہ ایک باضابطہ معاہدے کے تحت ہندوستان کو دو ممالک میں تقسیم کردیا گیا ہے تو ہمیں ماضی کی ناچاقیوں کو ختم کرکے دفن کر دینا چاہئے اور یہ ارادہ کرنا چاہئے کہ (ماضی میں) جو کچھ ہوا اس کے باوجود ہم دوست رہیں گے۔
(رائٹرز کے نامہ نگار کو انٹرویو، کراچی