( خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)
کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح قوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے؟ انسان اپنی عقل خداداد کی وجہ سے قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اپنی ارتقا کے رخ کو متعین کر سکتا ہے۔
( خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)