• news

ہیڈ کوچ وقار یونس کل لاہور پہنچیں گے

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) کوچ وقار یونس دوسری مرتبہ قومی ٹیم کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلیے اگلے دو روز میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو رپورٹ کرینگے۔ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے یکم جولائی کو رپورٹ کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے۔ پاکستان آمد کے بعد وقار یونس کا پہلا امتحان دورہ سری لنکا کی تیاری کے لیے سلیکشن کمیٹی کے ساتھ ملکر کھلاڑیوں کی فہرست کو فائنل کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن