• news

روڈ ریگوئز میرا ڈونا، میسی اورسواریز جیسا سٹار فٹبالر ہے: کوچ یوروگوئے

ڈی جینرو (سپورٹس ڈیسک) یوروگوئے فٹبال ٹیم کے پاس آسکر تباریز نے کہا ہے کہ کولمبیا کے فٹبالر جیمز روڈ ریگوئز ڈائیگومیراڈونا، سیونل میسی اور لوئس سواریز کے پائے کے کھلاڑی ہیں۔ 22 سالہ روڈ ایگوئز نے یورو گوئے کیخلاف 2 گول کئے تھے۔ کولمبین کوچ جوز  پیکر مین نے کہا کہ میں نے کبھی شک نہیں کیا کہ ورلڈ کپ اس کے ہاتھوں میں جا رہا ہے جو کچھ دیکھا ہے اس کے مطابق وہ ورلڈ کپ کا سب سے بہترین کھلاڑی ہے وہ عظیم سٹپرائیکر ہے۔ جس میں مبالغہ آرائی  والی کوئی بات نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن