• news

اے پی سی میں شرکت کرنے والے رہنمائوں کے نام

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس میں (ق) لیگ کے چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، عادل شیخ، کامل علی آغا، پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، ایم کیو ایم کے ڈاکٹر خالد محمود صدیقی، عبدالرشید گوڈیل، بیرسٹر محمد علی سیف، مجلس وحدت مسلمین کے راجہ ناصر عباس، عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد، جماعت اسلامی کے حافظ سلمان بٹ اور نذیر احمد جنجوعہ، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سید جواد الحسن، سردار محمد، وزیر القادری مفتی حسیب قادری، نظام مصطفی پارٹی کے سید حامد سعید کاظمی، جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ابتسام الٰہی ظہیر، بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سید احسان اللہ شاہ، فاٹا سے اجمل وزیر خان، عوامی اتحاد مظفرگڑھ میاں صدام حسین، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی، تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے پیر محمد راشد نقشبندی، ٹی ایس ایچ پاکستان کے سردار رمیش سنگھ،  پاکستان کرسچن پارٹی کے مارٹن جاوید مائیکل، مسیحی رہنما جے سالک، آل پاکستان مسلم لیگ کے احمد رضا قصوری، آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے علامہ مرزا یوسف حسین، تحریک استحکام پاکستان کے سید علی رضا، پاکستان شیعہ پولیٹیکل پارٹی کے سید نو بہار شاہ، سوشل جسٹس پارٹی سید اختر شاہ ایڈووکیٹ، مسلم لیگ حقیقی کے نوید خان، سرائیکستان اتحاد کے خواجہ غلام فرید کوریجہ، تحریک صوبہ ہزارہ کے بابا حیدر زمان، پاکستان متحدہ کسان محاذ کے رائو طارق اشفاق، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سید غلام شاہ،  انٹر فیتھ ڈائیلاگ کی شبنم اسلم، مجلس چشتیہ پاکستان کے معین الحق علوی، سرائیکی ڈیموکریٹک پارٹی کے رانا محمد اسلم، پاکستان مزدور محاذ کے چودھری شوکت، پاکستان غرباء پارٹی کے ممتاز حسین نیازی، پاکستان فلاح پارٹی، سرائیکی قومی اتحاد پارٹی کے علاوہ پاکستان یونائیٹڈ پارٹی، جمعیت علمائے پاکستان نیازی گروپ، پاکستان کسان اتحادکے علاوہ دیگر سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن