• news

پاکستان بھارت کے وزرائے تجارت 29جولائی کو بھوٹان میں ملاقات کرینگے

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے  وزرائے تجارت آئندہ ماہ   بھوٹان میں ملاقات کریں گے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق  یہ پہلی ملاقات ہوگی۔  ملاقات  میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا وزرائے تجارت اگلے مہینے کی29 تاریخ کو سافٹا وزارتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن