سعودی عرب: ذہنی مریض کا بیت اللہ میں سپاہیوں پر خنجر سے حملہ
ریاض(اے این این) مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر تیز دھار ہتھیار کے حملے کی کوشش سپیشل سیکیورٹی فورس کے دستے نے ناکام بنا دی۔ تیس سالہ حملہ آور ذہنی مریض سعودی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔