ارسلان افتخار بلوچستان کے فرزند ہیں انہیں چیئرمین انوسٹمنٹ بورڈ بنانے پر تنقید بلاجواز ہے: عبدالکریم نوشیروانی
کوئٹہ (آن لائن) (ق) عبدالکریم نوشیروانی نے ارسلان افتخار کی بحیثیت بلوچستان انوسٹمنٹ بورڈ کے وائس چیئرمین تقرری پر بعض سیاسی جماعتوں اور افراد کی جانب سے تنقید پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارسلان افتخار فرزند بلوچستان ہیں۔