• news

سینٹ کا اجلاس آج شام اور قومی اسمبلی کا کل ہو گا، تحفظ پاکستان بل کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس ضروری قانون سازی کیلئے طلب کرلئے گئے۔ سینٹ کا اجلاس آج شام جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں شروع  ہو گا۔ سینٹ کا اجلاس دو روز تک جاری رہیگا جس میں تحفظ پاکستان بل کی منظوری دی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن