• news

چیف جسٹس کے اقدامات کی بدولت سپریم کورٹ انسانی حقوق سیل نے چھ ماہ میں 27 ہزار شکایات نمٹا دیں

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے اقدامات کی وجہ سے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل نے شکایات نمٹانے کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے صرف چھ ماہ میں 27 ہزار انسانی حقوق سے متعلقہ شکایات نمٹا دیں۔

ای پیپر-دی نیشن