• news

آپریشن کے متاثرین کو پنجاب اور سندھ جانے سے نہ روکا جائے: غلام احمد بلور

 اسلام آباد(اے این این) اے این پی کے رہنماء غلام احمد بلور نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ خیبر  پی کے کی نہیں پاکستان کی ہے، نقل مکانی کرنے والے افراد کو سندھ اور پنجاب میں آنے سے نہ روکاجائے،پنجاب اور سندھ والے  آئی ڈی پیز کوگلے لگائیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سوات میں جب آپریشن ہوا تھا آئی ڈی پیز خیبر پی کے میں آئے تھے ۔سم کومتاثرین کی خدمت کرنی چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن