• news

ایران میں ہارٹ اٹیک سے وفات پانیوالے پاکستانی کی نعش تفتان بارڈر پر حکام کے حوالے

چاغی(اے پی پی )تفتان بارڈر پرایرانی سکیورٹی فورسز نے ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہونے والے ایک پاکستانی عبدالحمیدکی نعش لیویز کے حوالے کردی۔  عبدالحمید شہر مشہد میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیاتھا۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

ای پیپر-دی نیشن