لاس اینجلس: طالبان کو اسلحہ کی تربیت کا منصوبہ بنانے والے کو 13 سال قید کی سزا
لاس اینجلس (اے ایف پی) یہاں 25 سالہ سن ون نگو نگویان کو طالبان کی حمایت مہنگی پڑگئی۔ اسے پاکستان آکر طالبان کو اسلحہ کی تربیت دینے کا ارادہ رکھنے پر 13 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس نے کچھ عرصہ شام میں بھی گزارا ہے۔ اس نے غیرملکی دہشت گردوں کی مادی مدد کا اعتراف کیا تھا۔
سزا