عراق: تکریت میں جھڑپیں بمباری سے صدام کے محل کو نقصان
بغداد (بی بی سی) تکریت کے اطراف میں فوج اور شدت پسندوں میں دوبارہ جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ فضائی حلموں کا سلسلہ بھی جاری ہے جس میں سابق صدر صدام حسین کے محل کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فوجی اڈے کے کچھ حصوں پر قبضہ کر لیا گیا ۔