• news

مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد سوات میں ڈینگی کیخلاف حفاظتی اقدامات شروع

پشاور (این این آئی) سوات میں ڈینگی کے مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد علاقے میں ڈینگی کے متوقع پھیلائو کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات پر سوات کی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی کیخلاف جنگی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات شروع کردئیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن