• news

احمد آباد کی عدالت نے انتخابات میں ازدواجی حیثیت چھپانے پر مودی کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست مسترد کردی

احمد آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی صوبے گجرات کے دارالحکومت احمد آباد کی عدالت نے قرار دیا ہے کہ نریندر مودی نے 2002 کے ریاستی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی میں اپنی ازدواجی حیثیت چھپانے کا جرم تو کیا ہے مگر اس بات کو کافی عرصہ گزر جانے کے باعث ان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا۔ درخواست مسترد کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن