• news

بھارتی حکومت نے افغان باشندوں کیلئے نئی لبرل ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی حکومت نے افغان باشندوں کے لئے نئی لبرل ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔ اس پالیسی پر منگل کو عملدرآمد شروع کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن