• news

ایران کو سینٹری فیوجز میں بڑی کٹوتی کرنا ہو گی: امریکہ

واشنگٹن (ثناء نیوز) امریکہ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے جوہری پروگرام کے پرامن ہونے سے متعلق عالمی تحفظات صرف اس وقت دور کر سکتا ہے جب وہ سینٹری فیوجز کی تعداد میں نمایاں کمی کرے۔ امریکہ نے کہا ہے ایران کو سینٹری فیوجز میں بڑے پیمانے پر کٹوتی کر نا ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن