سندھ ہائی کورٹ: شاہ زیب قتل کیس میں ٹرائل کورٹ سے صلح نامہ کی تصدیق کرنے کا حکم
کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ٹرائل کورٹ سے صلح نامہ کی تصدیق کرنے کا حکم دیدیا۔ شاہ زیب قتل کیس میں سزائوں کے خلاف اپیل کی سماعت سندھ ہائی کورت کے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز طارق نے کی ۔