• news

شہزادہ خالد بن بندر سعودی انٹیلی جنس کے نئے سربراہ مقرر

ریاض(آئی این پی )سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے خالد بن بندر کو سعودی انٹیلی جنس کا نیا سربراہ مقرر کردیا اس حوالے سے شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے شہزادہ خالد بن بندر بن عبدالعزیز کو جنرل انٹیلی جنس کا نیا چیف مقرر کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن