ورلڈکپ میں میچ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے : فیفا
ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) فیفا ٹیکنیکل کمیٹی نے کہا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ میں میچ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے۔ کیمرون فٹبال ایسوسی ایشن نے 7 کھلاڑیوں کیخلاف میچ فکسنگ تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ گیرارڈ ہولیز جو فیفا ٹیکنیکل کمیٹی کے رکن ہیں، نے کہا کہ ورلڈکپ میں میچ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے۔