• news

انگلش کاؤنٹی : سعید اجمل کی میچ میں 12وکٹیںوورسٹر شائر کو گلیمورگن کیخلاف کامیابی دلا دی

لندن (سپورٹس ڈیسک) قومی مایہ ناز سپنر سعید اجمل کی انگلش کاؤنٹی میں شاندار کارکردگی، میچ میں 12 وکٹیں لے کر وورسٹر شائر کو گلیمورگن کیخلاف کامیابی دلا دی۔ سعید اجمل نے پہلی اننگز میں 106 رنز کے عوض 5 جبکہ دوسری اننگز میں 34 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کیں۔

ای پیپر-دی نیشن