• news

لاہور سے کراچی جانیوالی مسافر بس سے 5 افغان باشندے گرفتار، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

 اوباڑو (آئی این پی) اوباڑو کے قریب سندھ پنجاب سرحدی چیک پوسٹ پر لاہور سے کراچی آنے والی مسافر بس سے پانچ افغان باشندوں کوگرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ پوافغان باشندوں انور دین پٹھان، نصرت اللہ پٹھان، صدر محمد پٹھان، خالد پٹھان اور رحیم اللہ پٹھان کو حراست میںلیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن