• news

اسلام آباد میںٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سینکڑوں وی آئی پیز کو جرمانے

اسلام آباد (این این آئی) سینکڑوں وی آئی پیز رواں سال کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  پر  جرمانے کئے گئے۔ سرخ بتی کی خلاف ورزی، تیز رفتار، سیٹ بیلٹ کے بغیر ڈرائیونگ اور ڈرائیو کرتے ہوئے موبائل فون کا استعمال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن