• news

چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کیخلاف دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری

اسلام آباد  ( آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15دنوں میں جواب طلب کر لیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے مذکورہ مقدمہ کی سماعت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن